حملہ لیاقت بازار میں واقعہ چائنا مارکیٹ میں ہوا،پولیس

شائع شدہ 2 years ago پر Aug 13th 2024, 9:54 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کوئٹہ لیاقت بازار میں نامعلوم افراد کی جانب سے ہینڈ گرینیڈ حملہ، دھماکے سے سات افراد زخمی ہوگئے۔
حملہ لیاقت بازار میں واقعہ چائنا مارکیٹ میں اس وقت ہوا جس شہری خریداری میں مصروف تھے، دھماکے کی آواز سنتے ہیں پولیس اور امدادی ادارے جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔
ریسکیو ٹیموں کی جانب سے زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے
پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لیتے ہوئے شواہد جمع کرکے تفتیش شروع کردی۔
پولیس کے مطابق دھماکے کی نوعیت اور نقصان کا تعین کیا جارہا ہے۔
چھپیا ذرائع نے دھماکے میں سات افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکا ہینڈ گرینیڈ کا تھا، ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی
- 2 hours ago

معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات
- 5 hours ago

ایلون مسک نے آئندہ سال ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کا ایک شیئر بطور تحفہ دینے کا اعلان کردیا
- a day ago
.jpeg&w=3840&q=75)
فنکار برادری نے کھیلوں کے فروغ کا بیڑہ اٹھا لیا
- 6 hours ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 4 days ago

فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو
- a day ago

حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کیلئے اولین ترجیح ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 4 days ago

بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا
- a day ago
فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران پہنچ گئے
- 6 hours ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 4 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 4 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







