Advertisement
پاکستان

بجلی پر ریلیف کا نوازشریف کا اعلان جھوٹ کے علاوہ کچھ نہیں ہے، عمر ایوب

آئی پی پیز سے معاہدے ن لیگ نے کیے، یہی معاہدے اتنی زیادہ کپیسٹی پیمنٹ کی وجہ بنے، پی ٹی آئی رہنما

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 سال قبل پر اگست 17 2024، 4:08 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
بجلی پر ریلیف کا نوازشریف کا اعلان جھوٹ کے علاوہ کچھ نہیں ہے، عمر ایوب

تحریک انصاف کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ بجلی پر ریلیف کا نوازشریف کا اعلان جھوٹ کے علاوہ کچھ نہیں ہے۔ 

نواز شریف کی جانب سے پریس کانفرنس میں بجلی کے ریلیف کے اعلان پر عمر ایوب نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ آئی پی پیز سے معاہدے ن لیگ نے کیے، یہی معاہدے اتنی زیادہ کپیسٹی پیمنٹ کی وجہ بنے۔

عمر ایوب نے کہا کہ ن لیگ اور پی پی کی حکومت پھر بجلی، گیس کی قیمتوں میں اضافہ کرے گی۔

Advertisement
پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 2 دن قبل
پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار

نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا

  • ایک دن قبل
سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم

  • 2 دن قبل
پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

  • 3 دن قبل
پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی

  • ایک دن قبل
ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

  • 3 دن قبل
کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری

  • 3 دن قبل
اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک

  • 4 دن قبل
پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر