لاہور ہائیکورٹ میں ندیم سرور کی جانب سے دائر درخواست میں ملک بھر میں انٹرنیٹ کی بندش کو چیلنج کیا گیا تھا


لاہور :لاہور ہائیکورٹ نے ملک بھر میں انٹرنیٹ کی بندش کے خلاف دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ عدالت نے تمام فریقین کو جواب جمع کرانے کا حکم دیا ہے اور اس معاملے کی اگلی سماعت 21 اگست تک ملتوی کردی ہے۔
گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ میں ندیم سرور کی جانب سے دائر درخواست میں ملک بھر میں انٹرنیٹ کی بندش کو چیلنج کیا گیا تھا۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا تھا کہ حکومت نے بغیر کسی نوٹس اور وجہ بتائے انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا ایپس بند کر دی ہیں جس سے عام زندگی اور کاروبار شدید متاثر ہو رہا ہے۔ انہوں نے عدالت سے استدعا کی تھی کہ حکومت کا یہ فیصلہ کالعدم قرار دے کر انٹرنیٹ کو بحال کیا جائے۔
عدالت نے درخواست پر سماعت کرتے ہوئے وفاقی حکومت، وزارت اطلاعات اور پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کیا ہے۔ عدالت نے ہدایت کی ہے کہ آئندہ سماعت پر ہر فریق کا نمائندہ کمرہ عدالت میں ضرور موجود رہے۔

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 13 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- ایک دن قبل

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 9 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- ایک دن قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 11 گھنٹے قبل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 8 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 9 گھنٹے قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 6 گھنٹے قبل

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- 11 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- ایک دن قبل

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 9 گھنٹے قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- ایک دن قبل









