Advertisement
پاکستان

پاکستان کے سابق سفیر حامد اصغر خان کو مراکش کے شاہی ایوارڈ سے نواز دیا گیا

اسلام اباد میں تعینات مراکش کے سفیر محمد کرمون نے تقریب میں حامد اصغر خان کو اس ایوارڈ سے نوازا

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Aug 21st 2024, 2:42 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان کے سابق سفیر حامد اصغر خان کو مراکش کے شاہی ایوارڈ سے نواز دیا گیا

پاکستان کے سابق سفیر حامد اصغر خان کو مراکش کے شاہی ایوارڈ وِسام علاوی سے نواز دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مراکش کے بادشاہ نے وزارت خارجہ پاکستان کے ایڈیشنل سیکرٹری سابق صفیر حامد اصغر خان کو مراکش اور پاکستان کے تعلقات کو مزید مستحکم مضبوط اور دیر پا بنانے پر کئی سالوں تک مسلسل کوششوں کے اعتراف کے طور پر شاہی ایوارڈ وِسام علاوی دینے کا فیصلہ کیا۔ 

اسلام اباد میں تعینات مراکش کے سفیر محمد کرمون نے تقریب میں حامد اصغر خان کو اس ایوارڈ سے نوازا، حامد اصغر خان کم و بیش چار سال تک مراکش میں سفیر پاکستان کی خدمات انجام دیتے رہے ہیں ۔ 

Advertisement
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 3 days ago
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 2 hours ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • a day ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 3 days ago
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 21 hours ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 3 days ago
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 21 hours ago
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 3 days ago
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار