ذرائع کا کہنا ہے ریلوے نے ٹرینیں آؤٹ سورس کرنے کیلئے 19 ستمبر تک درخواستیں مانگ لیں ہیں، آؤٹ سورس کرنے سے ریلوے کا خسارہ کم اورمسافروں کو بہتر سہولیات ملیں گی

شائع شدہ 2 years ago پر Aug 21st 2024, 4:05 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان ریلوے نے رواں سال 9 ٹرینوں کو آوٹ سورس کرنے کا فیصلہ کیاہے۔
ذرائع کے مطابق آؤٹ سورس کی جانے والی ٹرینوں میں کراچی ایکسپریس، سکھر ایکسپریس ، چناب ایکسپریس اور مہر ایکسپریس ،بہاؤالدین ذکریا ایکسپریس، پنڈی ایکسپریس، موہنجو داڑو ایکسپریس ،کراچی سے حویلیاں چلنے والی ہزارہ ایکسپریس اور مہران ایکسپریس بھی شامل ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے ریلوے نے ٹرینیں آؤٹ سورس کرنے کیلئے 19 ستمبر تک درخواستیں مانگ لیں ہیں، آؤٹ سورس کرنے سے ریلوے کا خسارہ کم اورمسافروں کو بہتر سہولیات ملیں گی ۔
دوسری جانب ریلوے پریم یونین کا کہنا ہے ریلوے منافع میں جا رہا ہے، آؤٹ سورس کرنے سے ملازم کشی ہو گی۔

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 3 دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 3 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- ایک دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 21 گھنٹے قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- ایک دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 3 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






