عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی بربریت سے شہدا کی مجموعی تعداد 40 ہزار 173 ہوگئی جبکہ 92 ہزار 857 فلسطینی زخمی ہیں


جنگ بندی کی کوششوں کے دوران صیہونی افواج کی غزہ میں وحشیانہ کارروائیاں جاری ، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 34 فلسطینی شہید، 114 افراد زخمی ہو گئے۔
عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کی غزہ میں سکول پر بمباری، پناہ لینے والے 10 بے گھر فلسطینی شہید جبکہ متعدد زخمی ہوئے، رفاہ کے علاقے میں اسرائیلی حملے میں 2فلسطینی شہید ہو گئے۔
بوریج پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی حملے کے بعد 5 شہدا کی لاشیں برآمد ہوئیں جبکہ گھر پر صیہونی فوج کی بمباری سے ایک ہی خاندان کے6 افراد شہید جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔
عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی بربریت سے شہدا کی مجموعی تعداد 40 ہزار 173 ہوگئی جبکہ 92 ہزار 857 فلسطینی زخمی ہیں۔
دوسری جانب اسرائیلی فوج نے 7 اکتوبر کو اغوا کیے جانیوالے 6 مغویوں کی لاشیں برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے، لاشوں کو خان یونس میں ایک غار سے رات گئے آپریشن کے بعد برآمد کیا گیا۔
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا
- 4 days ago
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری
- 4 days ago

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی
- 16 hours ago

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی
- 15 hours ago

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- 6 days ago

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 6 days ago

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم
- 4 days ago

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور
- 16 hours ago

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی
- 4 days ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 15 hours ago
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک
- 4 days ago

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع
- 16 hours ago






