فینی اور نواکھلی سیلاب سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے علاقوں کے طور پر ریکارڈ کیا گیا ہے تو کچھ علاقوں میں بجلی کی ترسیل منقطع رہی

بنگلہ دیش کے جنوب مشرق میں شدید بارشوں اور ندی نالوں میں طغیانی سے پیدا ہونے والے سیلاب سے ایک شخص ہلاک گیا، جبکہ 30 لاکھ افراد محصور ہو کر رہ گئے۔
تیس لاکھ افراد سیلاب کی وجہ سے پھنسے ہوئے ہیں تو بتایا گیا ہے کہ ایک حاملہ خاتون سیلابی پانی میں بہہ کر جان کی بازی ہار گئی۔
ڈیلی سٹار اخبار کے مطابق گزشتہ روز سے 8 علاقوں میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔
فینی اور نواکھلی سیلاب سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے علاقوں کے طور پر ریکارڈ کیا گیا ہے تو کچھ علاقوں میں بجلی کی ترسیل منقطع رہی۔
مقامی باشندوں کا کہنا ہے کہ 1988 کے بعد اتنی شدید بارشیں نہیں دیکھی گئی تھیں اور "گزشتہ 37 سالوں کی بدترین سیلابی تباہی ہوئی ہے۔"

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 3 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- ایک دن قبل






