ماہرین کا کہنا ہے کہ وزیراعظم مستقبل میں بھی اپنی اسی پالیسی کو جاری رکھیں گے، اولی گذشتہ ماہ جولائی میں چوتھی بار نیپال کے وزیر اعظم بنے تھے


نیپال نےملک میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر سے 9 مہینے بعدپابندی ہٹا دی ہے۔
نیپال کی حکومت نے سماجی ہم آہنگی کے تحفظ کا حوالہ دیتے ہوئے اس سوشل میڈیا ایپ پر پابندی لگا دی تھی، ٹک ٹاک کے چینی مالک کا کہنا ہے کہ وہ نیپال کے اس قدم سے خوش ہیں، اس کیلئےٹک ٹاک کو کچھ شرائط پر عمل کرنا ہوگا۔
نیپال میں سیاحت کو فروغ دینا ہوگا۔
ٹک ٹاک پر مناسب زبان کا بھی خیال رکھنا ہوگا۔
یاد رہے کہ نیپال کی پچھلی حکومت نے ملک میں ٹک ٹاک پر پابندی لگا دی تھی، اس وقت ٹک ٹاک پر نفرت پھیلانے والی چیزوں کو روکنے سے انکار کرنے کا الزام لگایا گیا تھا، نیپال کے نئے وزیر اعظم کے پی شرما اولی چین کے ساتھ بہتر تعلقات کے حامی ہیں۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ وزیراعظم مستقبل میں بھی اپنی اسی پالیسی کو جاری رکھیں گے، اولی گذشتہ ماہ جولائی میں چوتھی بار نیپال کے وزیر اعظم بنے تھے۔

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 دن قبل





