جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پی ٹی آئی کو کل دوپہر 2 سے شام 5 بجے تک جلسے کی اجازت ہو گی

شائع شدہ 2 years ago پر Sep 20th 2024, 11:52 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی ٹی آئی کو جلو پارک میں جلسے کی اجازت مل گئی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ضلعی انتظامیہ لاہور کی جانب سے تحریک انصاف کو جلو پارک میں جلسے کی اجازت کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پی ٹی آئی کو کل دوپہر 2 سے شام 5 بجے تک جلسے کی اجازت ہو گی۔
دوسری جانب ذرائع پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ ضلعی حکومت جس جگہ پر اجازت دے ہم جلسہ کرینگے، تحریک انصاف کو این او سی کی شرائط پر تحفظات ہیں۔
اس حوالے سے ترجمان اپوزیشن لیڈر کا کہنا ہے کہ جلسہ جلو پارک میں ہوگا، مویشی منڈی کاہنہ بھی زیر غور ہے، باقاعدہ اعلان مزید مشاورت کے بعد ہوگا۔

لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان
- 12 گھنٹے قبل

لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار
- 12 گھنٹے قبل

بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 12 گھنٹے قبل

بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی
- ایک دن قبل

سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی
- ایک دن قبل

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی
- 9 گھنٹے قبل

پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
- ایک دن قبل

پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے
- 2 دن قبل

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی
- 11 گھنٹے قبل

نئے صوبوں کا قیام اور گورننس اصلkاحات ناگزیر ہیں، ابراہیم حسن مراد
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا
- ایک دن قبل
اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







