پیپلز پارٹی نے قومی اسمبلی میں خواتین کی ایک اور مخصوص نشست اپنے نام کر لی
الیکشن کمیشن نے پنجاب سے قومی اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشست پر ثمینہ خالد گھرکی کو کامیاب قرار دے کر نوٹیفکیشن جاری کردیا


الیکشن کمیشن نے پاکستان پیپلز پارٹی کو قومی اسمبلی میں خواتین کی ایک اور مخصوص نشست الاٹ کر دی۔
الیکشن کمیشن نے پنجاب سے قومی اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشست پر ثمینہ خالد گھرکی کو کامیاب قرار دے کر نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن نے 13 مئی کو سپریم کورٹ کے حکم پر نشست معطل کی تھی۔
خیال رہے کہ صوبائی اسمبلیوں کے اسپیکرز کی جانب سے الیکشن کمیشن کو خطوط لکھے گئے ہیں جن میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد مخصوص نشستوں کی جلد الاٹمنٹ کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
جبکہ قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق نے الیکشن کمیشن سے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد سے معذرت کرلی ہے۔
واضح رہے کہ این اے 171 کے ضمنی انتخاب میں کامیابی کے بعد پیپلز پارٹی کی خواتین کیلئے مخصوص نشست میں اضافہ ہو گیا تھا۔
پنجاب سے قومی اسمبلی میں پیپلز پارٹی کی نشستوں میں دو کا اضافہ ہوا ہے۔

باکو: ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر کی آذربائیجان میں پاکستان کے سفیر قاسم محی الدین سے ملاقات
- 3 گھنٹے قبل

امریکا نے بھارت میں تیار ہونے والے آئی فونز پر نیا ٹیکس عائد کر دیا
- 2 گھنٹے قبل

شاہ محمود قریشی کو پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیولوجی سے واپس جیل منتقل کردیا گیا
- ایک گھنٹہ قبل

پاکستان کے اشعب عرفان نے ساؤتھ آسٹریلین اسکواش چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا
- 5 گھنٹے قبل

کراچی میں بڑھتا ہوا کورونا وائرس 4 افراد کی زندگیاں نگل گیا
- 4 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کی جانب سے پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت کے اعزاز میں اعشائیہ
- 2 گھنٹے قبل

لاہور: کار سواروں نے خاتون کو اغوا کرلیا، واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
- 3 گھنٹے قبل

اسکردو :سیر کے لیے آئے گجرات کے 4 دوست گاڑی حادثے میں جاں بحق
- 5 گھنٹے قبل

منی لانڈرنگ کیس: لاہور ہائیکورٹ نےشہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف درخواست خارج کر دی
- 5 گھنٹے قبل

سعودی عرب کا غیر قانونی حج کی روک تھام کے لیے ڈرون ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا فیصلہ
- 5 گھنٹے قبل
بانی پی ٹی آئی کیخلاف 10 ارب ہرجانے کا کیس: وزیراعظم کی ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیشی
- 2 گھنٹے قبل

راولپنڈی اور اسلام آباد میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش،کئی علاقوں کی بجلی منقطع، رین ایمرجنسی نافذ
- 2 گھنٹے قبل