لبنان کے محکمہ صحت کے مطابق یہ ابتدائی اعدادوشمارہیں اور شہید اور زخمی ہونے والوں کی تعداد بڑھ سکتی ہے

شائع شدہ 2 years ago پر Sep 21st 2024, 10:48 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لبنانی ذرائع کے مطابق بیرت کے علاقے ضاحیہ جنوبی پر غاصب صیہونی حکومت کے فضائی حملے میں 8 عام شہری شہید اور 59 زخمی ہوئے ہیں۔
ارنا کے مطابق لبنان کے محکمہ صحت نے بتایا ہے کہ دارالحکومت بیروت کے علاقے ضاحیہ جنوبی پر غاصب صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ فضائی حملے میں آٹھ افراد شہید ہوئے ہیں۔
اس رپورٹ کے مطابق اس حملے میں 59 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
لبنان کے محکمہ صحت کے مطابق یہ ابتدائی اعدادوشمارہیں اور شہید اور زخمی ہونے والوں کی تعداد بڑھ سکتی ہے۔
غاصب صیہونی حکومت کے فضائی حملے میں بیروت کے علاقے ضاحیہ جنوبی کی دو عمارتیں منہدم ہوگئی ہیں۔

بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو
- 2 دن قبل

حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کیلئے اولین ترجیح ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 5 دن قبل

پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی
- 10 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران پہنچ گئے
- 18 گھنٹے قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 5 دن قبل

ایلون مسک نے آئندہ سال ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کا ایک شیئر بطور تحفہ دینے کا اعلان کردیا
- 2 دن قبل

سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی
- 14 گھنٹے قبل

معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات
- 18 گھنٹے قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
فنکار برادری نے کھیلوں کے فروغ کا بیڑہ اٹھا لیا
- 18 گھنٹے قبل

مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
- 10 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





