لاہورکے علاقے کاہنہ میں مویشی منڈی گراؤنڈ میں پی ٹی آئی کی جانب سے سٹیج سجایا گیا ہے،کارکنوں کی بڑی تعداد جلسہ گاہ میں موجود ہے

شائع شدہ 2 years ago پر Sep 21st 2024, 11:21 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کو جلسے کیلئے دیا گیا وقت ختم ہوگیا۔
لاہورکے علاقے کاہنہ میں مویشی منڈی گراؤنڈ میں پی ٹی آئی کی جانب سے سٹیج سجایا گیا ہے،کارکنوں کی بڑی تعداد جلسہ گاہ میں موجود ہے،پی ٹی آئی کے اہم رہنما بھی جلسہ گاہ میں پہنچ چکے ہیں۔
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت کچھ شرائط کے ساتھ دی گئی تھی جس میں جلسے کو شام 6بجے تک ختم کرنا بھی شامل تھی۔پی ٹی آئی کو جلسے کیلئے دیا گیا وقت تو ختم ہوگیا لیکن جلسہ تاحال ختم نہیں ہوسکا، کارکنوں اور رہنماؤں کی آمد کا سلسلہ اب بھی جاری ہے۔

بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا
- 15 گھنٹے قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 4 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 5 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 3 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 5 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 4 دن قبل

حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کیلئے اولین ترجیح ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 15 گھنٹے قبل

ایلون مسک نے آئندہ سال ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کا ایک شیئر بطور تحفہ دینے کا اعلان کردیا
- 11 گھنٹے قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 5 دن قبل

فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو
- 10 گھنٹے قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 4 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




