لبنان کے محکمہ صحت کے مطابق یہ ابتدائی اعدادوشمارہیں اور شہید اور زخمی ہونے والوں کی تعداد بڑھ سکتی ہے

شائع شدہ 9 months ago پر Sep 21st 2024, 10:48 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لبنانی ذرائع کے مطابق بیرت کے علاقے ضاحیہ جنوبی پر غاصب صیہونی حکومت کے فضائی حملے میں 8 عام شہری شہید اور 59 زخمی ہوئے ہیں۔
ارنا کے مطابق لبنان کے محکمہ صحت نے بتایا ہے کہ دارالحکومت بیروت کے علاقے ضاحیہ جنوبی پر غاصب صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ فضائی حملے میں آٹھ افراد شہید ہوئے ہیں۔
اس رپورٹ کے مطابق اس حملے میں 59 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
لبنان کے محکمہ صحت کے مطابق یہ ابتدائی اعدادوشمارہیں اور شہید اور زخمی ہونے والوں کی تعداد بڑھ سکتی ہے۔
غاصب صیہونی حکومت کے فضائی حملے میں بیروت کے علاقے ضاحیہ جنوبی کی دو عمارتیں منہدم ہوگئی ہیں۔

محرم الحرام، شہر قائد میں موبائل سروس معطل ہونا شروع ہوگئی
- 5 hours ago

صدر زرداری کو ہٹانے کی افواہیں بے بنیاد ہیں ، سب ایک پیج پر ہیں: محسن نقوی
- 29 minutes ago

سی ٹی ڈی اور پنجاب پولیس کی مشترکہ کارروائی ، فتنۃ الہندوستان کے 5 دہشت گرد ہلاک
- 6 hours ago
.jpg&w=3840&q=75)
مائیکروسافٹ کا پاکستان میں اپنا دفتر بند کرنے اور 5 ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ
- 4 hours ago

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ اور 30 فیصدالاؤنس کا نفاذ
- 2 hours ago

’’فنٹاسٹک فور‘‘ کے معروف اداکار جولیان میک موہن 56 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
- 7 hours ago

وزیر اعظم کی ، ترکیہ اور آذربائیجان کے صدور سے ملاقات، برادرانہ یکجہتی کا مظاہرہ
- 32 minutes ago

شاداب خان کے دائیں کندھے کی کامیاب سرجری، کم از کم 3 ماہ کرکٹ سے دور رہیں گے
- 2 hours ago

بھارتی ٹیم کا دورہ بنگلا دیش ملتوی، سیریز اب ستمبر 2026 میں ہوگی: بی سی سی آئی
- 27 minutes ago
محکمہ وائلڈ لائف کا لائسنس کے بغیر شیر رکھنے والے شہریوں کے خلاف کریک ڈاؤن
- 6 hours ago

بنوں میں جرگے پر مسلح حملہ، ایک شخص جاں بحق اور تین زخمی
- 24 minutes ago

بجٹ کے خلاف افواہیں اپنوں نے پھیلائیں، حکومت ختم ہونے کا خطرہ تھا: علی امین گنڈاپور
- 2 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات