Advertisement

اسرائیل کے لبنان پرحملے جاری، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 36 افراد جاں بحق، 150 زخمی

اسرائیل نے بیروت کی مشرقی وادی بیکا کو فضائی حملوں کا نشانہ بنایا

GNN Web Desk
شائع شدہ 9 months ago پر Oct 9th 2024, 2:31 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسرائیل کے لبنان پرحملے جاری، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں  36 افراد جاں بحق، 150 زخمی

لبنان پر اسرائیل کے حملے جاری، گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران چھتیس افراد جاں بحق اور ایک سو پچاس زخمی ہوگئے۔

لبنانی وزارت صحت کے مطابق حملوں میں رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنایا گیا، اسرائیل نے بیروت کی مشرقی وادی بیکا کو فضائی حملوں کا نشانہ بنایا۔  اسرائیلی فوج نے چند گھنٹوں میں کئی رہائشی عمارتیں تباہ کردیں، جنوبی لبنان کا مضافاتی علاقہ دحیہ کا بیشتر حصہ کھنڈر بن گیا ہے۔

دوسری جانب شام کے دارالحکومت دمشق میں اسرائیل کے فضائی حملے میں سات افراد شہید اور گیارہ زخمی ہوگئے، خبرایجنسی کے مطابق حملے میں مضافاتی علاقے میزہ کی رہائشی عمارت کو نشانہ بنایا گیا، آس پاس کے علاقوں میں نجی املاک کو بھی شدید نقصان پہنچا۔

شام کے سرکاری میڈیا کے مطابق یہ حملہ گولان کی پہاڑیوں کی جانب سے کیا گیا جس میں تین میزائل شامل تھے۔

Advertisement
پاکستانی کوہ پیماؤں کا شاندار کارنامہ: 24 گھنٹوں میں نانگا پربت سر کرلیا، 2 نے بغیر آکسیجن کے چوٹی پر قدم رکھا

  • ایک گھنٹہ قبل
وزیر داخلہ محسن نقوی کی امریکہ کے 249 ویں یوم آزادی پر امریکی سفیر اور عوام کو مبارکباد

  • 2 گھنٹے قبل
سعودی عرب میں امریکی دفاعی نظام "تھاڈ" فعال

  • 3 گھنٹے قبل
  پانی کروڑوں پاکستانیوں کی لائف لائن ہےجس کو روکنا اقدام جنگ کے مترادف ہوگا، شہباز شریف

  • 4 گھنٹے قبل
چینی کی قیمت میں ایک ہفتے کے دوران 2 روپے 32 پیسے فی کلو اضافہ

چینی کی قیمت میں ایک ہفتے کے دوران 2 روپے 32 پیسے فی کلو اضافہ

  • 3 گھنٹے قبل
عمران خان نے 10 محرم کے بعد تحریک شروع کرنے کی ہدایت دی ہے، علیمہ خان

دفتر خارجہ کابھارت کی جانب سے  جدید ہتھیاروں اور میزائلوں کی مسلسل خریداری پراظہار تشویش 

دفتر خارجہ کابھارت کی جانب سے جدید ہتھیاروں اور میزائلوں کی مسلسل خریداری پراظہار تشویش 

  • 4 گھنٹے قبل
 اسموگ سے بچاؤ: لاہور ہائیکورٹ کا کینال روڈ سے درخت نہ کاٹنے کا حکم

 اسموگ سے بچاؤ: لاہور ہائیکورٹ کا کینال روڈ سے درخت نہ کاٹنے کا حکم

  • 2 گھنٹے قبل
ایشیا کپ ہاکی:بھارت نے ٹورنامنٹ کے لیے پاکستانی ٹیم کو کلئیرنس دے دی 

ایشیا کپ ہاکی:بھارت نے ٹورنامنٹ کے لیے پاکستانی ٹیم کو کلئیرنس دے دی 

  • 3 گھنٹے قبل
خیبر پختونخوا کی11سینیٹ نشستوں پر انتخابات کب ہونگے؟  شیڈول جاری

وزیر اعظم کا حالیہ تنازع پر آذربائیجان کی مستقل حمایت پر صدر الہام علیوف کا شکریہ

 سونا سیکڑوں روپے سستا ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟