Advertisement
پاکستان

پی ٹی آئی بلوچستان کے صدر داؤد شاہ گرفتار

داؤد شاہ کو نقص امن کے خطرے کے پیش نظر تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا ہے، ایس ایس پی آپریشن کوئٹہ

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 سال قبل پر اکتوبر 15 2024، 3:40 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی ٹی آئی بلوچستان کے صدر داؤد شاہ  گرفتار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بلوچستان کے صدر داؤد شاہ کو کوئٹہ میں پولیس نے گرفتار کر کے کینٹ تھانے کوئٹہ منتقل کردیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایس ایس پی آپریشن کوئٹہ محمد بلوچ نے بتایا کہ داؤد شاہ کو نقص امن کے خطرے کے پیش نظر تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔ یہ اقدام اس وقت کیا گیا جب وہ سبی میں ہونے والے ایک جلسے میں شرکت کے لیے روانہ ہو رہے تھے۔

پارٹی رہنماؤں نے اس حوالے سے بیان دیتے ہوئے کہا کہ داؤد شاہ کو سریاب کسٹم کے قریب گرفتار کیا گیا اور بعد میں انہیں کینٹ تھانے کوئٹہ منتقل کر دیا گیا۔

پی ٹی آئی کے رہنما اس گرفتاری کو سیاسی انتقام قرار دے رہے ہیں اور اس کے خلاف احتجاج کی دھمکی دی ہے۔ داؤد شاہ کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی کے دیگر رہنما بھی اس معاملے پر آواز اٹھانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

Advertisement
فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور

  • 3 دن قبل
پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

  • 2 دن قبل
ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

  • 19 گھنٹے قبل
گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی

  • 3 دن قبل
پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع

  • 3 دن قبل
دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی

  • 3 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

  • 20 گھنٹے قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

  • 3 دن قبل
پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

  • 18 گھنٹے قبل
پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

  • 2 دن قبل
نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

  • 17 گھنٹے قبل
پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

  • 17 گھنٹے قبل
Advertisement