راجن پور:راجن پور کے نواحی علاقے نصیر پور میں دو گروپوں میں لڑائی کے نتیجے میں 12 افراد زخمی ہوگئے ۔

تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ راجن پور کے نواحی علاقے تھانہ محمد پور دیوان کی حدود نصیر پور میں ببر اور سرلہ برادری کے درمیان تکرار ، تصادم کی شکل اختیار کرگئی ۔ سرلہ برادری نے ببر برادری کے گھرمیں گھس کر حملہ کردیا جبکہ دونوں پارٹیوں کی جانب سے اینٹوں اور ڈنڈوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا ۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس تھانہ محمد پوردیوان کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔
ترجمان پولیس کے مطابق دونوں پارٹیاں قریبی ہمسائے ہیں معمولی توتکرار کے بعد معاملہ شدت اختیار کرگیا، تصادم کے نتیجے میں دونوں پارٹیوں کے 12افراد زخمی ہوئے ہیں ۔پولیس کے مطابق زخمیوں کو محمد پوردیوان ہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔ پولیس کی جانب سے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ ملزموں کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں ۔
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- 14 گھنٹے قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 2 گھنٹے قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 2 گھنٹے قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 5 گھنٹے قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- 10 گھنٹے قبل

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- ایک دن قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- 14 گھنٹے قبل
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- ایک دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 6 گھنٹے قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 2 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 2 دن قبل









