پی آئی اے کی تباہی کی ذمہ دار گذشتہ حکومت ہے ، نواز شریف
نواز شریف نے کہا کہ آج پاکستان میں بےروزگاری نام کی کوئی چیز نہ ہوتی، پاکستان بہت خوشحال ہوتا، ایشین ٹائیگر بن چکا ہوتا
قائد مسلم لیگ ن نواز شریف نے کہا ہے کہ پی آئی اے کو گزشتہ حکومت نے تباہ کیا۔
قائد مسلم لیگ ن نواز شریف نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ مجھے زیادہ نہ چھیڑیں، ہم نے بہت صبر سے کام لیا ہے، ہم پر جو گزری بہت صبر سے برداشت کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہمارے آئینی اداروں نے ہی آئین اور ملک کا ستیاناس کیا ہے، ہمارے لوگ ٹانگیں کھینچنے کے ماہر ہیں، جواچھا کام کرتا ہے اس کے خلاف سازشیں کرتے ہیں۔
نواز شریف نے کہا کہ آج پاکستان میں بےروزگاری نام کی کوئی چیز نہ ہوتی، پاکستان بہت خوشحال ہوتا، ایشین ٹائیگر بن چکا ہوتا۔
ان کا کہنا تھا کہ اللہ کا شکر ہے ان سازشوں کا آہستہ آہستہ سدباب کررہے ہیں، 2016 میں ترقی کا تسلسل چل رہا ہوتا تو ملک کا آج یہ حال نہ ہوتا۔
شفت علی خان وزارت خارجہ کے نئے ترجمان مقرر
- 2 گھنٹے قبل
دفترخارجہ کی پاکستان میں بھارت کی ماورائے عدالت و سرحد ہلاکتوں پر تشویش کا اظہار
- 2 گھنٹے قبل
اپوزیشن کے مطالبات تحریری شکل میں آئیں گے تو دیکھیں گے کہ کیا کرنا ہے ، سینیٹر عرفان صدیقی
- 2 گھنٹے قبل
سویلینزکا فوجی عدالتوں میں ٹرائل ، سپریم کورٹ کا آئینی بینچ7 جنوری کوسماعت کرے گا
- 3 گھنٹے قبل
سری لنکن آلراؤنڈر چریتھ اسلنکا پی ایس ایل 10 کے لیے تیار
- ایک گھنٹہ قبل
فافن کی الیکشن 2024سے متعلق ایک اور رپورٹ جاری
- ایک گھنٹہ قبل