لاہور، ملتان، فیصل آباد، گوجرانوالہ میں مارکیٹس 8 بجے بند ہوں گی، ہفتہ اور اتوار کو بھی مارکیٹس 8 بجے بند ہوں گی، فیصلے کا اطلاق دکانوں، شاپنگ مالز، مارکیٹس پر ہوگا
سموگ میں کمی کے باعث پابندیوں میں مزید نرمی کرتے ہوئے پنجاب بھر کے تفریحی مقامات کو کھول دیا گیا۔
ڈی جی ماحولیات ڈاکٹر عمران حامد شیخ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کے مطابق پارکس، چڑیا گھر، پلے گراؤنڈ، آؤٹ ڈور سپورٹس کی اجازت دے دی گئی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق تمام تفریحی مقامات کو 8 بجے تک کھلا رہنے کی اجازت دی گئی ہے، ہر قسم کے فیسٹیول، نمائش کی بھی اجازت دے دی گئی، تفریحی مقامات کو کل سے کھولنے کی اجازت دی گئی۔
نوٹیفکیشن کےمطابق فارمیسیز،تنور،ڈیپارٹمنٹل وگروسری سٹورز سمیت بنیادی ضرورت کی اشیا کی دکانیں کھلی رہیں گی، بیکریوں کو 8 بجے کے بعد بھی کام کرنے کی اجازت ہو گی۔
لاہور، ملتان، فیصل آباد، گوجرانوالہ میں مارکیٹس 8 بجے بند ہوں گی، ہفتہ اور اتوار کو بھی مارکیٹس 8 بجے بند ہوں گی، فیصلے کا اطلاق دکانوں، شاپنگ مالز، مارکیٹس پر ہوگا۔
وزیراعظم شہباز شریف شفافیت کے نئے ریکارڈ قائم کر رہے ہیں ، وزیر اطلاعات
- 4 hours ago
وزیر اعظم نے احمد الشرع کے شام کی صدارت سنبھالنے کو خوش آئند قرار دے دیا
- 5 hours ago
چیمپئنز ٹرافی 2025 کی رونمائی کا مرحلہ جاری، ٹرافی ملتان پہنچ گئی
- 5 hours ago
اسلام آباد ہائیکورٹ بار کی جانب سے 3ججزکاتبادلہ مسترد
- 5 hours ago
پیکا قانون پر نمائندہ میڈیا تنظیموں سے مشاورت کی جائے ، خواجہ سعد رفیق
- 3 hours ago
ایم کیو ایم نے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی و ڈپٹی پارلیمانی لیڈر کو نامزد کردیا
- 3 hours ago
بین الاقوامی ڈرگ گینگ کے 9 ملزمان گرفتار
- 5 hours ago
حکومت کا ایف آئی اےمیں بڑے پیمانے پر ریفارمز لانے کا فیصلہ
- 2 hours ago
صدر مملکت منگل کو چار روزہ دورے پر چین روانہ ہونگے
- 5 hours ago
وزیراعظم شہباز شریف کل کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے
- 3 hours ago
بھارت نے انگلینڈ کو 150 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی
- 2 hours ago
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات
- 5 hours ago