پاکستان
- Home
- News
نواز شریف کی سالگرہ کے لیے 125 پاؤنڈ کا کیک جاتی امرا پہنچا دیاگیا
سالگرہ کے کیک پر وائٹ چاکلیٹ اور کریم سے شیر بھی بنوایاگیا ،125 پاونڈ کا کیک تھری لیئرز پر مشتمل ہے۔
شائع شدہ 12 hours ago پر Dec 25th 2024, 9:25 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سربراہ مسلم لیگ ن و سابق وزیراعظم نواز شریف کی سالگرہ کے لیے 125 پاؤنڈ کا کیک جاتی امرا پہنچا دیاگیا۔
سینئر لیگی رہنما حاجی طلعت نے نواز شریف کی سالگرہ کی مناسبت سے سپیشل کیک تیار کرایا،نواز شریف کی سالگرہ کے کیک پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی تصاویر بھی بنوائی گئیں،سالگرہ کے کیک پر وائٹ چاکلیٹ اور کریم سے شیر بھی بنوایاگیا ،125 پاونڈ کا کیک تھری لیئرز پر مشتمل ہے۔
واضح رہے کہ نواز شریف آج فیملی کے ساتھ اپنی سالگرہ کا کیک کاٹیں گے۔
اسرائیلی جنگی بربریت جاری ، 24 گھنٹوں میں مزید 27 فلسطینی شہید
- 14 گھنٹے قبل
بلوچستان: سڑک کنارے بم دھماکا، 2 ایف سی اہلکار شہید، 4 زخمی
- 11 گھنٹے قبل
حکومت اقلیتوں کے حقوق کے لئے بھرپور کوشاں ہے، وزیر اطلاعات
- 12 گھنٹے قبل
شکار پور : نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ سے دو پولیس کانسٹیبل شہید
- 13 گھنٹے قبل
انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھانے والوں کاشکریہ اداکرینگے، شیخ وقاص اکرم
- 12 گھنٹے قبل
نواز شریف کے پوتے زید حسین نواز کی رسم حنا اور نکاح کی تقریب
- 11 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات