Advertisement
پاکستان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رجحان،انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا

100 انڈیکس 866 پوائنٹس اضافے کے بعد 1 لاکھ 12 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Dec 30th 2024, 3:34 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر  تیزی کا رجحان،انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر ہی تیزی کا رجحان،انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 866 پوائنٹس تک بڑھ گیا، کاروبار کے دوران انڈیکس 1 لاکھ 12 ہزار 217 پوائنٹس کی سطح تک ٹریڈ ہوتے دیکھا گیا۔

گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر 100 انڈیکس 927 پوائنٹس کے اضافے کے بعد ایک لاکھ 11 ہزار 351 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔ہفتے کے آخری کاروباری دن 100 انڈیکس 1796 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

آخری کاروباری دن میں 81.5 کروڑ شیئرز کے سودے 32.9 ارب روپے میں طے ہوئے جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 112 ارب روپے اضافے کے بعد 14 ہزار 126 ارب روپے رہی۔

دوسری جانب انٹربینک میں ڈالر7 پیسے تک سستا ہوگیا ہے۔دوران کاروبار انٹربینک میں ڈالر277 روپے40 پیسے میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 47 پیسے پر بند ہوا تھا۔

Advertisement
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 3 دن قبل
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 2 دن قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 4 گھنٹے قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 35 منٹ قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 3 گھنٹے قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 2 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی