علی امین گنڈاپورکو اشتہاری قرار دیئے جانے کی کارروائی کالعدم قرار
عدالت نےوزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کو حسن ابدال مقدمے میں اشتہاری قرار دیا تھا
شائع شدہ 3 days ago پر Jan 2nd 2025, 12:16 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپورکو اشتہاری قرار ئے جانے کی کارروائی کالعدم قرار دے دی۔
عدالت نے علی امین گنڈاپور کو حسن ابدال مقدمے میں اشتہاری قرار دیا تھا۔
اے ٹی سی راولپنڈی میں علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری کے معاملے پر سماعت ہوئی۔
علی امین گنڈاپور کی جانب سے فیصل ملک پر مشتمل وکلاء کی ٹیم پیش ہوئی، وکلاء نے پشاور ہائیکورٹ کا 16 جنوری تک حفاظتی ضمانت کا حکم نامہ پیش کیا۔
جس پر عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کردیے۔
Advertisement
سیکیورٹی فورسز اور امن جرگہ کی مخلصانہ کاوشوں کی قدر کرتے ہیں ، وزیر داخلہ
- ایک گھنٹہ قبل
لیبیا سے غیر قانونی طور پر تارکینِ وطن کی آمد کا سلسلہ جاری
- ایک گھنٹہ قبل
ایک زنجیر بن کر بلاول بھٹو زرداری کو ملک کا وزیر اعظم بنائیں گے ، گورنر پنجاب
- 3 گھنٹے قبل
شہزادہ ولید بن طلال بن عبدالعزیز کی والدہ شہزادی مونا انتقال کر گئیں۔
- ایک گھنٹہ قبل
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے 4 صوباٸی وزراء کو کابینہ سے فارغ کردیا
- 3 گھنٹے قبل
ایئر کمانڈر (ریٹائرڈ) ایس سجاد حیدر، (ستارہ جرات) اسلام آباد میں سپردِ خاک
- ایک گھنٹہ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات