انسداد دہشت گردی عدالت نےوزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دے دیا
علاوہ عدالت نے پی ٹی آئی رہنما عامر کیانی کے خلاف بھی اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کر دی


اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت(اے ٹی سی) اسلام آباد نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈ ا پور کو اشتہاری قرار دے دیا
اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں بانی پی ٹی آئی کی نااہلی پر احتجاج سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، کیس کی سماعت انسداد دہشتگری عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کی، عدالت نے دوران سماعت وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور اور عمر تنویر بٹ کو اشتہاری قرار دے دیا ۔
اس کے علاوہ عدالت نے پی ٹی آئی رہنما عامر کیانی کے خلاف بھی اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کر دی۔
جبکہ فیصل جاوید کی طرف سے دہشت گردی کی دفعات ختم کرنے کی درخواست دائر کی گئی۔
انسداد دہشتگردی عدالت نے غیر حاضر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے درخواستوں پر دلائل طلب کرتے ہوئے کیس کی سماعت 15 جنوری تک ملتوی کر دی۔
واضح رہے کہ ملزمان کے خلاف تھانہ آئی 9 میں 2022 میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

ملک کے مختلف حصوں میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ جاری
- 2 گھنٹے قبل

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ: پاکستانی بیٹرز ٹاپ 10 سے باہر، جو روٹ سرفہرست
- 13 گھنٹے قبل

سیلاب سے بچاؤ کے لیے پیشگی اقدامات یقینی بنائیں، وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت
- 14 گھنٹے قبل

جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی خدشات کے باعث آج مکمل کرفیو نافذ
- 2 گھنٹے قبل

سانحہ سوات نے ریسکیو نظام کی کمزوریوں کو بے نقاب کر دیا، 1122 حکام کی وضاحت
- 12 گھنٹے قبل

ریلوے حکام نے مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا
- 2 گھنٹے قبل

جمعیت علماء اسلام پنجاب کے امیر مولانا سید محمود میاں انتقال کرگئے
- ایک گھنٹہ قبل

ٹرمپ کی جنگ بندی تجویز پر غور کریں گے، فیصلہ تفصیلات دیکھ کر ہو گا: حماس
- 13 گھنٹے قبل

برطانیہ میں موجودہ گرمی کی لہر کی وجہ سے تقریباً 6 سو افراد ہلاک ہوگئے
- ایک گھنٹہ قبل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار ہے، انڈیکس ایک لاکھ 31 ہزار کی حد عبور کرگیا
- 25 منٹ قبل

ایئر چیف کا دورہ امریکا: دفاعی تعاون، علاقائی سلامتی اور ٹیکنالوجی کے تبادلوں پر اہم پیش رفت
- 12 گھنٹے قبل
پی ایس ایل 10 کا بڑا کارنامہ: براڈکاسٹ اور لائیو اسٹریمنگ ویور شپ کے تمام ریکارڈز ٹوٹ گئے
- 12 گھنٹے قبل