مصر کے تاریخی تعلیمی ادارے جامعہ الازہر کا پاکستان میں کیمپس کھولنے کا اعلان
کیمپس دینی تعلیم کے ساتھ عربی ثقافت کو بھی فروغ دے گا، مفتی اعظم ڈاکٹر نذیر محمد عیاد


اسلام آباد:مصر کے شہر قاہرہ میں قائم قدیم تعلیمی ادارے جامعہ الازہر نے پاکستان میں اپنا کیمپس کھولنے کا اعلان کر دیا، یہ اعلان پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے مصر کے مفتی اعظم ڈاکٹر نذیر محمد عیاد نے وفاقی وزیر تعلیم کی درخواست پر کیا۔
پاکستان کے دورے پر آئےمصر کے مفتی اعظم نے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ جامعہ الازہر کا پاکستان میں کیمپس دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ عربی ثقافت کو بھی فروغ دے گا جس سے دونوں ممالک کو ایک دوسرے کے مزید قریب آنے میں مدد ملے گی۔
مفتی اعظم ڈاکٹر نذیر محمد عیاد نےمزید کہا کہ پاکستان کو اپنے طالب علموں کو الازہر یونیورسٹی بھیجنا چاہئے تاکہ انہیں ایک ہزار سال قدیم ادارے کے تجربات سے سیکھنے کا موقع ملے ،جامعہ الازہر خواتین کی تعلیم کا کٹر حامی ہے ،اس وقت جامعہ میں 40 فیصد سے زائد طالبات زیر تعلیم ہیں۔

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- a day ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 8 hours ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 hours ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- a day ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 hours ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- a day ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- a day ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 days ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- a day ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- a day ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 8 hours ago







