ذرائع کے مطابق صدر زرداری کی چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات طے ہے، صدر زرداری نے دورہ چین کے لئے گزشتہ سال نومبر میں جانا تھا مگر پائوںزخمی ہو جانے کے باعث دورہ چین ملتوی کردیا گیا تھا
صدر مملکت آصف علی زرداری اگلے ماہ دورہ چین پر روانہ ہونگے، ذرائع کے مطابق صدر کا دورہ چین تین روزہ ہوگا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر زرداری دورہ چین میں بیجنگ بھی جائیں گے، صدر زرادری دورہ چین میں ہاربن میں ہونے والے ونٹر ایشن گیمز کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے، صدر آصف علی زرداری کے ہمراہ سابق وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری بھی ہونگے۔
صدر مملکت اپنے دورہ چین میں اہم دوطرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے۔
ذرائع کے مطابق صدر زرداری کی چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات طے ہے، صدر زرداری نے دورہ چین کے لئے گزشتہ سال نومبر میں جانا تھا مگر پائوںزخمی ہو جانے کے باعث دورہ چین ملتوی کردیا گیا تھا ۔
صدر آصف علی زرداری کا دورہ چین 6فروری2025سے شروع ہونے کا امکان ہے۔
وزیراعظم نے بھمبر آزاد کشمیر میں دانش سکول سسٹم کا سنگ بنیاد رکھ دیا
- 36 منٹ قبل
حکومت نے 7 دن میں جواب نہ دیا گیا تو چوتھی میٹنگ نہیں ہوگی، بیرسٹر علی ظفر
- 3 گھنٹے قبل
بھارتی ٹیم کِٹ پر پاکستان لکھنے کی پابند ہو گی ، انٹر نیشنل کرکٹ بورڈ
- 4 گھنٹے قبل
پاکستان میں افغانستان سے غیر ملکی اسلحے کی بڑی کھیپ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
- 8 گھنٹے قبل
چیمپئنزٹرافی: بھارت کٹ پرپاکستان کا نام لکھنے پررضامند ہو گیا
- 6 منٹ قبل
القادر ٹرسٹ کیس پاکستان کا بدعنوانی کا سب سے بڑا مقدمہ ہے، وزیر اطلاعات
- 33 منٹ قبل
جسٹس (ر) فقیر محمد کھوکھر کو لاپتہ افراد کمیشن کا سربراہ مقرر
- 7 گھنٹے قبل
پاکستان میں بھاری اضافے کے بعد سونے کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں
- 5 گھنٹے قبل
بینچز کیس کا آئینی ترمیم سے کوئی تعلق نہیں، کوئی ویسے ڈر جائے تو الگ بات ہے، جسٹس منصور
- 9 گھنٹے قبل
اسٹاک ایکسچینج میں بدھ کے روز مندی کا رجحان
- 3 گھنٹے قبل
حکومت کی جانب سے پیکا ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا
- 4 گھنٹے قبل
سعودی عرب اور امریکا سمیت مختلف ممالک سے سینکڑوں پاکستانی بے دخل
- 9 گھنٹے قبل