Advertisement
پاکستان

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل صبح 10 بجے طلب کرلیا

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اہم قانون سازی ہوگی، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے باعث سینیٹ اجلاس کا وقت تبدیل کردیا گیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Jan 24th 2025, 3:23 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل صبح 10 بجے طلب کرلیا

 صدر مملکت آصف  علی زرداری نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل صبح 10 بجے طلب کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل صبح 10 بجے طلب کیا گیا ہے جب کہ صدر مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کیا گیا ہے۔

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اہم قانون سازی ہوگی، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے باعث سینیٹ اجلاس کا وقت تبدیل کردیا گیا ہے۔

اب سینیٹ کا اجلاس کل دوپہر ڈھائی بجے ہوگا۔

Advertisement