خوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر صدر ، وزیر اعطم کی سکیورٹی فورسز کی تعریف
دونوں رہنمائوں نے ملک سے دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک اس کے خلاف جنگ جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

شائع شدہ 2 years ago پر Jan 26th 2025, 3:16 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف نے خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر میں خوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کی تعریف کی ہے۔
انہوں نے اپنے الگ الگ پیغامات میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر خوارج کے سرغنہ سمیت چار خوارج کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کی بہادری اور پیشہ وارانہ مہارت کو سراہا۔
انہوں نے فتنہ الخوارج کے مذموم ارادوں کو ناکام بنانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پوری قوم دہشتگردی کے خلاف جنگ میں سکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ ہے۔
دونوں رہنمائوں نے ملک سے دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک اس کے خلاف جنگ جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 3 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 21 گھنٹے قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 16 گھنٹے قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- ایک دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- ایک دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




