پشاور:صوبائی حکومت کا تعلیمی نصاب میں موسمیاتی تبدیلی سے متعلق مضامین شامل کرنے پرغور
سیکرٹری محکمہ موسمیات، جنگلات، ماحولیات اور جنگلی حیات کمیٹی کے چیئرمین ہوں گے

شائع شدہ 2 years ago پر Jan 28th 2025, 5:58 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پشاور:خیبرپختونخواکی صوبائی حکومت نےصوبے کے تعلیمی نصاب میں موسمیاتی تبدیلی سے متعلق مضامین شامل کرنے پر غور شروع کر دیا گیا ہے۔
اس حوالے سےخیبرپختونخوا انوائرنمنٹل پروٹیکشن کونسل نے تجاویز کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی ہے، سیکرٹری محکمہ موسمیات، جنگلات، ماحولیات اور جنگلی حیات کمیٹی کے چیئرمین ہوں گے۔
جبکہ چیئرمین خیبر پختونخوا ٹیکسٹ بک بورڈ، ڈائریکٹر کریکولم، ڈائریکٹر محکمہ اعلیٰ تعلیم کمیٹی کے ممبران ہوں گے۔
ڈائریکٹر ابتدائی و ثانوی تعلیم، چیئرمین شعبہ ماحولیاتی سائنسز جامعہ پشاور و دیگر کمیٹی کے ممبران نامزد کئے گئے ہیں۔
ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق مضامین کے لئے نامزد کمیٹی میں نجی اسکولوں کے نمائندے بھی ممبران ہوں گے۔

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 15 گھنٹے قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 16 گھنٹے قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 12 گھنٹے قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 18 گھنٹے قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









