Advertisement
پاکستان

پی ٹی آ ئی رہنما نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل

محمد عدنان کی ہلاکت سے  علاقے کے عوام  میں خوف و ہراس پھیل گیا،  پی ٹی آئی کی مقامی قیادت نے اس واقعے کی شدید مذمت کی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Feb 5th 2025, 12:00 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی ٹی آ ئی رہنما نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و انصاف یوتھ ونگ ضلع مہمند کے سینئر نائب صدر محمد عدنان کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔

اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ مہمند ایجنسی کے علاقے میں پیش آیا۔ مقتول محمد عدنان چند دن پہلے ٹارگٹ کلرز کے حوالے سے ایک پیغام بھی دے چکے تھے، جس میں انہوں نے اس خطرے کا ذکر کیا تھا کہ ان کی جان کو بے حد خطرہ ہے ۔

محمد عدنان کی ہلاکت سے  علاقے کے عوام  میں خوف و ہراس پھیل گیا،  پی ٹی آئی کی مقامی قیادت نے اس واقعے کی شدید مذمت کی۔

واضح رہے کہ پارٹی نے مطالبہ کیا کہ ان کے قتل کی تحقیقات کی جائیں اور ملزمان کو فوری طور پر گرفتار کر کے انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔

Advertisement
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 4 hours ago
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 3 days ago
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 4 hours ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 3 days ago
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • a day ago
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 9 hours ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 3 hours ago
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • a day ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

  • 11 minutes ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک