Advertisement
پاکستان

گورنر سندھ کی تھائی لینڈ کے قونصل جنرل سے ملاقات

گورنر سندھ نے قونصل جنرل کو یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت اس شعبے میں اپنی بھرپور مدد فراہم کرے گی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 سال قبل پر فروری 5 2025، 5:54 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
گورنر سندھ کی تھائی لینڈ کے قونصل جنرل سے ملاقات

ورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے تھائی لینڈ کے قونصل جنرل سراشیٹ بونٹینینڈ نے ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان تجارت بڑھانے اور سرمایہ کاری کے مواقعوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
گورنر سندھ نے کہا کہ تھائی لینڈ کے سرمایہ کار صوبے کے مختلف پرکشش شعبوں سے بھرپور استفادہ حاصل کر سکتے ہیں، خاص طور پر آئی ٹی اور دیگر ترقیاتی شعبوں میں۔

تھائی قونصل جنرل  سراشیٹ بونٹینینڈ نے کراچی میں تعلیم اور پینے کے صاف پانی کے منصوبوں میں دلچسپی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس حوالے سے متعلقہ حکام سے مزید بات چیت کریں گے۔

کامران خان ٹیسوری نے مزید کہا کہ وہ تھائی لینڈ سے تجارت میں اضافہ کے خواہشمند ہیں اور اس ضمن میں متعلقہ حکام سے بات کریں گے تاکہ دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعلقات کو مزید مستحکم کیا جا سکے۔

گورنر سندھ نے قونصل جنرل کو یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت اس شعبے میں اپنی بھرپور مدد فراہم کرے گی۔

Advertisement
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

  • 12 دن قبل
پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

  • 13 دن قبل
ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

  • 12 دن قبل
پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

  • 13 دن قبل
وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ

  • 11 دن قبل
پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

  • 12 دن قبل
انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی

  • 11 دن قبل
راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

  • 12 دن قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

  • 14 دن قبل
نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

رجحانات
Advertisement