تجزیہ کاروں نے اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نئے صوبے بنانے کے لیے پارلیمنٹ کو قیادت کرنی ہوگی

تفصیلات کے مطابق ماہرین نے پاکستان میں انتظامی اصلاحات پر زور دیا ، پنجاب 196 ممالک سے بڑا، وسائل کی مساوی تقسیم کے لیے نئی حد بندی ناگزیر ہیں ۔
تجزیہ کاروں نے اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نئے صوبے بنانے کے لیے پارلیمنٹ کو قیادت کرنی ہوگی ۔
انہوں نے کہا کہ نئے انتظامی ڈھانچے سے عوامی سہولیات میں نمایاں بہتری متوقع ہے ، مقامی حکومتوں کو بااختیار بنانے سے بہتر طرزِ حکمرانی ممکن ہوگی ۔
تجزیہ کاروں نے کہا کہ پاکستان میں صوبوں کی تعداد دیگر ممالک کے مقابلے میں بہت کم ہے صوبوں کی تعداد میں اضافہ کرنا ضروری ہے ۔
انتظامی ڈویژنز کو صوبوں میں بدلنے سے گورننس کی کارکردگی بہتر ہوگی ، وسائل کی غیر مساوی تقسیم اور انتظامی مسائل سے عوام میں بےچینی بڑھ رہی ہے ۔

انہوں نے کہا کہ نئے صوبوں کے قیام کے لیے پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کی تجویز دی جائے ، ماہرین نے کہا کہ مقامی حکومتوں کو مستحکم کیے بغیر ترقی ممکن نہیں ہے ۔
نئے صوبوں سے گورننس کے بحران کا خاتمہ اور عوامی بہبود میں بہتری متوقع ہے ۔
واضح رہے کہ بیوروکریسی کی مداخلت مقامی حکومتوں کی کارکردگی کو متاثر کر رہی ہے ۔
انڈر 19 ایشیا کپ: گروپ اے کے میچ میں پاکستان کی ملائیشیا کو 297 رنز سے شکست
- 14 گھنٹے قبل
عالمی دباؤ: اسرائیل کا غزہ کیلئے اردن بارڈر کھولنے کا اعلان
- 3 دن قبل
لاہور رنگ روڈ پیدل عبور کرنے والے شہری پر مقدمہ درج، گرفتار
- 11 گھنٹے قبل

ہم دشمن کو چھپ کے نہیں للکار کر مارتے ہیں، چیف آف ڈیفینس فورسز عاصم منیر
- 3 دن قبل
وزیراعظم کا مذاکرات اورسفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے پرامن حل پرزور
- 14 گھنٹے قبل
جاپان،شمال مشرقی خطے میں چھ اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ
- 14 گھنٹے قبل
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اورابرآلودرہے گا
- 14 گھنٹے قبل
شاہ محمود قریشی اسپتال سے ڈسچارج، جیل منتقل
- 3 دن قبل
سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمیدکو 14سال قیدبامشقت کی سزا
- 15 گھنٹے قبل
پاکستان جلد سٹیلائٹ انٹرنیٹ کا آغاز کرے گا، شزہ فاطمہ خواجہ
- 2 دن قبل
پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کو پہلی بار فیفا سیریز میں شامل کر لیا گیا
- 3 دن قبل

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 14 گھنٹے قبل





