Advertisement

افغانستان نے انگلینڈ کو 8 رنز سے شکست دیکر چیمپئنز ٹرافی سے باہر کردیا

دونوں ٹیمیں قذافی اسٹیڈیم لاہور میں مدمقابل ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 ماہ قبل پر فروری 26 2025، 7:24 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
افغانستان نے انگلینڈ کو 8 رنز سے شکست دیکر چیمپئنز ٹرافی سے باہر کردیا

افغانستان نے انگلینڈ کو 8 رنز سے شکست دیکر چیمپئنز ٹرافی سے باہر کردیا۔

لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں  افغان کپتان حشمت اللہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کافیصلہ کیا جو کہ نہایت سود مند ثابت ہوا۔

افغانستان کی ٹیم نے پہلےکھیلتے ہوئے مقررہ 50  اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 325 رنز بنائے۔ 326 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلش ٹیم آخری اوور میں 317 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔

چیمپئنز ٹرافی میں گروپ بی کے اہم میچ میں افغانستان نے انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

دونوں ٹیمیں قذافی اسٹیڈیم لاہور میں مدمقابل ہیں، سیمی فائنل میں پہنچنے کیلئے دونوں کیلئے میچ میں فتح حاصل کرنا انتہائی ہام ہوگا۔

افغانستان اور انگلینڈ ٹورنامنٹ میں اپنا ایک ایک میچ کھیل چکی ہیں جس میں دونوں کو شکست کا منہ دیکھنا پڑا تھا۔

افغانستان نے جیت کیلئے  انگلینڈ کو 326 رنز کا ہدف دے دیا. 

Advertisement
علی ظفر کا عید الاضحیٰ کے موقع پر شینا زبان میں پہلا میوزک ویڈیو "کرے کرے" ریلیز

  • ایک گھنٹہ قبل
عیدالاضحیٰ کے موقع پر صدر مملکت  اور  وزیر اعظم سمیت فیلڈ مارشل کی قوم کو مبارکباد

  • 5 گھنٹے قبل
عید پر تباہی کا بڑا منصوبہ ناکام، سی ٹی ڈی نے "را" کے تین دہشت گرد گرفتار کر لیے

  • 16 گھنٹے قبل
بنگلہ دیش کے عبوری سربراہ محمد یونس نے ملک میں عام انتخابات کرانے کا اعلان کردیا

بنگلہ دیش کے عبوری سربراہ محمد یونس نے ملک میں عام انتخابات کرانے کا اعلان کردیا

  • 5 گھنٹے قبل
چلی، بولیویا، ارجنٹینا سمیت مختلف ممالک میں شدید زلزلے کے جھٹکے

  • 2 گھنٹے قبل
مردان: گیس سلنڈر کا دھماکے، 6 افراد جاں بحق

  • 4 گھنٹے قبل
حکومت کی  سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 5 سے 7.5 فیصد اضافے کی تجویز

صدر مملکت  اور وزیراعظم  سمیت اہم سیاسی شخصیات نے نماز عید کہاں کہاں ادا کی؟

عید کے موقع پر شدید گرمی،پنجاب میں آج سے 12 جون تک ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

عید کے موقع پر شدید گرمی،پنجاب میں آج سے 12 جون تک ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

  • 5 گھنٹے قبل
عیدالاضحیٰ کے موقع پر بھی غزہ میں قیامت برپا، اسرائیلی حملوں  میں  42 فلسطینی  شہید

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ آج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے

پاکستان کرکٹ ٹیم کی قوم اور پوری امت مسلمہ کو عید کی دلی مبارکباد