Advertisement

مالاکنڈمیں مسلح افراد کی کار پر فائرنگ، ماں اور بیٹاجاں بحق

قتل کے الزام میں قید قیصر نامی شخص ضمانت ملنے پر اپنی ماں کے ہمراہ اپنے گاؤں ضلع مردان جارہا تھا

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Mar 6th 2025, 1:56 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
مالاکنڈمیں مسلح افراد کی  کار پر فائرنگ،  ماں اور بیٹاجاں بحق

مالاکنڈ کی تحصیل درگئی میں مسلح افراد نے کار پر فائرنگ کرکے ماں اور بیٹے کو گولیاں مار کر قتل کردیا گیا۔

افسوس ناک واقعہ ضلع مالاکنڈ کی تحصیل درگئی میں اس وقت پیش آیا جب مالاکنڈ جیل سے قتل کے الزام میں قید قیصر نامی شخص ضمانت ملنے پر اپنی ماں کے ہمراہ اپنے گاؤں ضلع مردان جارہا تھا۔

درگئی کے مقام پر دوسری کار میں سوار مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ شروع کردی، جس کے نتیجے میں ماں بیٹا موقع ہی پر جاں بحق ہوگئے۔

نامعلوم ملزمان واردات کے بعد فرار ہوگئے، مالاکنڈ لیویز نے لاشیں درگئی اسپتال منتقل کردیں۔

لیویز کا کہنا ہے کہ واقعہ دشمنی کا شاخسانہ ہے، ملزمان کو گرفتار کرنے کے لیے لیویز نے چھاپہ مار ٹیمیں تشکیل دے کر کارروائی شروع کردی۔

Advertisement
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • a day ago
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 3 days ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • a day ago
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 2 days ago
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • a day ago
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • a day ago
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 days ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک