ملاقات کے دوران فریقین نے موجودہ تعاون میں اضافے اور دونوں ملکوں کے درمیان اشتراک کی نئی راہیں تلاش کرنے کا جائزہ لیا۔

شائع شدہ 2 years ago پر Mar 7th 2025, 9:23 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ حکومت افریقی ممالک کے ساتھ تعلقات کو مضبوط کرنے کیلئے پرعزم ہے۔
وہ پاکستان میں ایتھوپیا کے سفیر ڈاکٹر جمال بکر عبداللہ سے گفتگو کر رہے تھے جنہوں نے اسلام آباد میں ان سے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران فریقین نے موجودہ تعاون میں اضافے اور دونوں ملکوں کے درمیان اشتراک کی نئی راہیں تلاش کرنے کا جائزہ لیا۔
اس موقع پر ایتھوپیا کے سفیر نے دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کو فروغ دینے کیلئے وزیر دفاع کو ایتھوپیا پاکستان فریٹرنٹی ایوارڈ بھی پیش کیا۔

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 دن قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 5 گھنٹے قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 5 گھنٹے قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 10 گھنٹے قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 دن قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 10 گھنٹے قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



