احسن اقبال نے کہا کہ خواتین کو کام کرنے کے لیے محفوظ جگہ فراہم کریں گے، خواتین کا ملکی معاشی ترقی میں اہم کردار رہا ہے۔


وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ پائیدار ترقی کے حصول کے لیے خواتین کو بھرپور مواقع فراہم کر رہے ہیں۔
وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 25 فیصد خواتین مختلف دفاتر میں کام کر رہی ہیں، اس شرح کو 50 فیصد تک کے جانا ہوگا۔
وزیر منصوبہ بندی کا یہ بھی کہنا تھا کہ حکومت خواتین کو ترقی کے مساوی مواقع فراہم کرنے کے لیے پر عزم ہے، ینگ فیلوز شپ پروگرام میں بھی خواتین کو یکساں مواقع فراہم کیے گئے، جبکہ حکومت خواتین کو درپیش مسائل کے حل کے لیے کوشاں ہے۔
احسن اقبال نے مزید یہ بھی کہا کہ خواتین معاشرے کی بہتری کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں، خواتین کی صلاحیت کو بروئے کار لاتے ہوئے ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا جاسکتا ہے، خواتین کو تعلیم دینے سے نہ صرف معاشرہ ترقی کرتا ہے بلکہ مستقبل کو بھی پروان چڑھتی ہے۔
احسن اقبال نے کہا کہ خواتین کو کام کرنے کے لیے محفوظ جگہ فراہم کریں گے، خواتین کا ملکی معاشی ترقی میں اہم کردار رہا ہے۔

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 7 hours ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 12 hours ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 days ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 12 hours ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 days ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 6 hours ago



