انہوں نے کہا چینی صدر شی جن پنگ کی دور اندیش قیادت میں چین میں آنے والی جدت انتہائی متاثر کن ہے

شائع شدہ 2 years ago پر Mar 7th 2025, 9:56 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

چین نیشنل پیپلز کانگریس کے سالانہ اجتماع کے انعقاد پر وزیراعظم شہباز شریف کا بیان سامنے آگیا۔
وزیر اعظم نے کہا کہ چینی صدر شی جن پنگ کی دور اندیش قیادت میں چین میں آنے والی جدت انتہائی متاثر کن ہے ،چین اور پاکستان آہنی بھائیوں کے طور پر اپنے مشترکہ اہداف کے حصول کے لئے قریبی تعاون جاری رکھیں گے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا ہے 'ٹو سیشنز' کے کامیاب انعقاد پر چینی صدر، وزیراعظم اور عوام کو مبارکباد پیش کرتےہیں ،چین اپنے قومی ترقی کے اہداف کے حصول میں نمایاں کامیابی سمیٹ رہا ہے۔

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 دن قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 8 گھنٹے قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 دن قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 7 گھنٹے قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 13 گھنٹے قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 دن قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 13 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



