سیکورٹی فورسز نے ڈی آئی خان کے گاؤں سکندر شمالی میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا

شائع شدہ 6 months ago پر Mar 15th 2025, 3:19 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کا ایک اور کامیاب آپریشن۔
آج (جمعہ) سیکورٹی فورسز نے ڈی آئی خان کے گاؤں سکندر شمالی میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران 2 دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا۔
کل بھی جنڈولہ میں 10 خوارج مارے گئے۔ یاد رہے کہ گزشتہ ماہ یعنی فروری میں کل 156 دہشت گرد مارے گئے تھے۔ دہشت گردوں کے خلاف یہ کامیابیاں سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
قوم خوارج کے خلاف جنگ میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے اور سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔ ان شاء اللہ خوارج کو شکست ہوگی۔

جوہری ہتھیار بنانے کا کوئی ارادہ نہیں، تاہم یورینیم کی افزودگی کا عمل کسی صورت نہیں رکے گا، ایرانی سپریم لیڈر
- 2 گھنٹے قبل

چین :سمندری طوفان ریگاسا کے خدشے کے پیش نظر 10 شہروں میں اسکول اور کاروبار بند کر نے کا حکم
- 3 گھنٹے قبل

امریکی صدرکی اسلامی ملکوں کے سربراہان سے ملاقات،غزہ سمیت مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر تفصیلی گفتگو
- 5 گھنٹے قبل

پاکستان سے برطانیہ کیلیے براہ راست فضائی آپریشن کی راہ ہموار،پی آئی اے کو تھرڈ کنٹری آپریٹر کی باضابطہ منظوری
- 2 گھنٹے قبل

گوگل کا پاکستان میں گوگل اے آئی پلس پلان متعارف کروانے کا اعلان
- ایک گھنٹہ قبل

اسلام آباد میں ڈینگی وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ،24 گھنٹوں میں 31 نئے کیسز رپورٹ
- ایک گھنٹہ قبل

معروف اطالوی اداکارہ کلاڈیا کارڈینیل 87 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں
- 2 گھنٹے قبل

ڈبلیو ایچ او کی دوران حمل پیراسیٹامول کا استعمال محفوظ قرار دے کر ٹرمپ کے دعوے کی تردید
- 4 گھنٹے قبل

وزیر اعظم سے ایم ڈی آئی ایم ایف کی ملاقات،پاکستان کیلئے تعاون جاری رکھنے کا اعادہ
- 3 گھنٹے قبل

صدر ٹرمپ اور وزیراعظم شہبازشریف کی ملاقات، خوشگوار ماحول میں غیر رسمی گفتگو
- 5 گھنٹے قبل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے امریکا کی کرکٹ رکنیت معطل کر دی
- 5 گھنٹے قبل

سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات،شہر قائد میں 28 بلدیاتی نشستوں پر پولنگ آج ہوگی
- 5 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات