عدالت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں سے متعلق کیسز پر لارجر بنچ بنانے کی ہدایت
قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس سرفراز ڈوگر نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی استدعا منظور کر لی


عدالت نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کے 20 سے زائد کیسز یکجا کرکے لارجر بنچ بنانے کی ہدایت کر دی
قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس سرفراز ڈوگر نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی استدعا منظور کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کے 20 سے زائد کیسز یکجا کرکے لارجر بنچ بنانے کی ہدایت کردی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ میں سپریڈنٹ اڈیالہ کی جانب سے بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کے کیسز یکجا کرنے کی درخواست کی گئی تھی۔
قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے سماعت کی، وکیل نے مؤقف اپنایا کہ بانی پی ٹی آئی ملاقاتوں کے ایس اوپیز انٹرا اپیل میں طے ہو چکے، عمران خآن سے ملاقاتوں کی درخواستیں مختلف بینچزمیں مقرر ہیں۔
وکیل درخواست گزارنے کہا کہ ملاقاتوں کی درخواستیں یکجا کر کے لارجر بنچ تشکیل دیا جائے، ہزاروں قیدیوں کے معاملات سپریٹنڈنٹ نے دیکھنے ہوتے ہیں۔
وکیل درخواست گزار کا کہنا ہے کہ ہفتہ میں 5 دن ان کواسلام آباد ہائیکورٹ پیش ہونا پڑتا ہے، ایک ہی بنچ میں کیسز مقرر ہونے سے ایک دفعہ پیش ہو جایا کرینگے۔
.jpg&w=3840&q=75)
افغان طالبان کی درخواست پر پاکستان کا 48 گھنٹے کے لیے سیز فائر کا اعلان
- 12 گھنٹے قبل

مہمند میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، ٹی ٹی پی کے 30 دہشتگرد ہلاک
- 12 گھنٹے قبل

صدر مملکت سے آرمی چیف کی ملاقات، ملکی سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی گفتگو
- 13 گھنٹے قبل

افغان طالبان کے حملے ناکام، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی، 50 دہشتگرد ہلاک
- 13 گھنٹے قبل

لاہور سے مریدکے تک احتجاج: پولیس نے 253 افراد گرفتار کرلیے
- 15 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- 14 گھنٹے قبل

پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ 19 اکتوبر کو لانچ ہوگا
- 14 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- 13 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- 14 گھنٹے قبل

9 مئی کیس: شاہ محمود قریشی کی بریت لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
- 15 گھنٹے قبل

بھارتی اداکار پنکج دھیر کینسر کے باعث 68 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
- 15 گھنٹے قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ، 1.2 ارب ڈالر کی قسط منظور
- 15 گھنٹے قبل