ملی نغمے کے بول میرے محبوب پاکستان، میری جان پاکستان ہیں، جس کو معروف گلوکار عاطف اسلم نے گایا ہے


یوم پاکستان کی مناسبت سے آئی ایس پی آر کی جانب سے نغمہ جاری کر دیا گیا۔
آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ ملی نغمے کے بول میرے محبوب پاکستان، میری جان پاکستان ہیں، ملی نغمے کو معروف گلوکار عاطف اسلم نے گایا ہے۔
رواں سال یوم پاکستان پریڈ محدود پیمانے پر روایتی جوش و جذبہ کے ساتھ منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، یوم پاکستان پریڈ ایوان صدر کے احاطے میں منعقد کی جائے گی۔
پریڈ میں تینوں مسلح افواج کے دستے بھرپور شرکت کرینگے، صدر مملکت آصف زرداری یوم پاکستان کی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے، یوم پاکستان پریڈ میں مسلح افواج کے دستے مہمان خصوصی کو سلامی پیش کریں گے۔
اس دن کی مناسبت سے وفاقی و صوبائی دارالحکومتوں، تمام ڈویژنل و ضلعی ہیڈ کوارٹرز پر خصوصی پروگرام منعقد کئے جائیں گے اور قومی پرچم لہرائے جائیں گے۔
.jpg&w=3840&q=75)
مریم نواز کا سرکاری ہسپتالوں کے واجبات کی فوری ادائیگی کا حکم
- 2 گھنٹے قبل

سعودی حکومت نے حج 2025ء کے لیے میننجائٹس ویکسین لازمی قرار دے دی
- 3 گھنٹے قبل

کراچی : شہر بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی
- چند سیکنڈ قبل

پی ایس ایل 10: ڈیوڈ وارنر کراچی کنگز کے کپتان مقرر
- 2 گھنٹے قبل
.webp&w=3840&q=75)
ملکی دفاع میں نمایاں کارکردگی پر فوجی افسران میں اعزازات کی تقسیم
- 3 گھنٹے قبل

ملک بھر میں رمضان المبارک کے آخری عشرے میں بارشوں کا الرٹ جاری
- 4 گھنٹے قبل

گورنر پنجاب نے اسمبلی سے منظور متعدد بلوں کی توثیق کر دی
- 3 گھنٹے قبل
پاکستان اور بنگلادیش کا ون ڈے میچز ختم کرنےکا فیصلہ
- 3 منٹ قبل

وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ کا 30 ہزار طلبا کو اسکالر شپس دینے کا اعلان
- 4 گھنٹے قبل

دوروز مسلسل کمی کے بعد سونا آج پھر مہنگا،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک گھنٹہ قبل

وزیر اعلی سرفراز بگٹی کا ریاست مخالف پروپیگنڈے میں ملوث سرکاری ملازمین کے خلاف کارروائی کا اعلان
- ایک گھنٹہ قبل

وزیراعظم کی رمضان ریلیف پیکج کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کرانے کی ہدایت
- 4 گھنٹے قبل