میرین لاپین کو 4 سال قید اور 2 سال کی معطل سزا بھی سنا دی گئی

شائع شدہ 2 سال قبل پر اپریل 1 2025، 12:58 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

فرانس کی اپوزیشن رہنما میرین لاپین کو 5 سال کے لیے نااہل قرار دے دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق یورپی یونین کے فنڈز میں غبن کا الزام ثابت ہونے پر فرانس کی اپوزیشن رہ نما ماغین لاپین کو 5 سال کے لیے کسی بھی سیاسی عہدے کے لیے نااہل قرار دے دیا گیا۔
رپورٹ کے مطابق میرین لاپین کو 4 سال قید اور 2 سال کی معطل سزا بھی سنا دی گئی، معطل شدہ سزا وہ گھر پر نظربندی میں گزاریں گی جبکہ انہیں ایک لاکھ یورو جرمانہ بھی بھرنا پڑے گا۔
میرین لاپین کی دائیں بازو کی جماعت نیشنل ریلی کو بھی 20 لاکھ یورو ادا کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔
واضح رہے میرین لاپین 2027 کے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کی تیاری کر رہی تھیں۔

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور
- 9 گھنٹے قبل

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی
- 8 گھنٹے قبل

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع
- 8 گھنٹے قبل

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- 5 دن قبل

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 5 دن قبل

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم
- 3 دن قبل
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک
- 4 دن قبل

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی
- 4 دن قبل
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا
- 3 دن قبل
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری
- 3 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 7 گھنٹے قبل

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی
- 8 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








