قومی کرکٹ ٹیم نے عید الفطر کی نماز ہملٹن میں ادا کی

شائع شدہ 6 ماہ قبل پر اپریل 1 2025، 12:54 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

نیوزی لینڈ میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم نے قوم کو عید کی مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
قومی کرکٹ ٹیم نے عید الفطر کی نماز ہملٹن میں ادا کی، اس موقع پر کھلاڑیوں نے ایک دوسرے کو بھی مبارک باد دی، فینز نے قومی ٹیم کے پلیئرز کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔
کرکٹرز نے قوم کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ اپنا اور دوسروں کا خیال رکھیں، خود بھی عید منائیں اور دوسروں کو بھی عید کی خوشیوں میں شامل کریں۔
واضح رہے کہ قومی ٹیم آج دوپہر 2 بجے سیڈن پارک میں ٹریننگ کرے گی۔ پاکستان نیوزی لینڈ کا دوسرا ون ڈے کل کھیلا جائے گا۔
میزبان نیوزی لینڈ کو 3 ون ڈے میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔
.jpg&w=3840&q=75)
طویل انتظار ختم، شاہ رخ خان پہلی بار نیشنل فلم ایوارڈ حاصل کرنے میں کامیاب
- 4 گھنٹے قبل

آئی فون 17 سیریز میں ایک نئے مسئلے کی نشاندہی
- 5 گھنٹے قبل

چین نے ریٹائرڈ جے-6 کو ڈرون میں تبدیل کر دیا
- 4 گھنٹے قبل

یو این اجلاس سے قبل ممکنہ سائبر حملے کی کوشش ناکام، نیویارک میں بڑی کارروائی
- 2 گھنٹے قبل

یوکرین تنازع: پاکستان کی غیر جانبداری قابلِ تحسین ہے، روسی سفیر
- ایک گھنٹہ قبل

اقوام متحدہ میں ٹرمپ کو دلچسپ صورتحال کا سامنا، اسکیلیٹر بند، ٹیلی پرامپٹر خراب
- 22 منٹ قبل

ایشیا کپ سپر 4: پاکستان کا سری لنکا کے خلاف فیصلہ کن معرکہ آج ہو گا
- 5 گھنٹے قبل

آپریشن سیندور میں ناکامی :بھارت کا تاریخ کی سب سے بڑی ڈرون اور کاؤنٹر ڈرون مشقوں کا اعلان
- 41 منٹ قبل

ائیر بلو کو برطانیہ کے لیے براہ راست پروازوں کی اجازت مل گئی
- 34 منٹ قبل

اخروٹ نہ صرف دل و دماغ بلکہ نیند کے لیے بھی فائدہ مند قرار
- ایک گھنٹہ قبل

ایشیا کپ: پاکستان کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
- 3 گھنٹے قبل

ڈرگ کنٹرول پنجاب کامختلف ادویات کے ناقص بیچز مارکیٹ سے واپس لینے کا حکم
- 5 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات