میرین لاپین کو 4 سال قید اور 2 سال کی معطل سزا بھی سنا دی گئی

شائع شدہ 2 ماہ قبل پر اپریل 1 2025، 12:58 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

فرانس کی اپوزیشن رہنما میرین لاپین کو 5 سال کے لیے نااہل قرار دے دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق یورپی یونین کے فنڈز میں غبن کا الزام ثابت ہونے پر فرانس کی اپوزیشن رہ نما ماغین لاپین کو 5 سال کے لیے کسی بھی سیاسی عہدے کے لیے نااہل قرار دے دیا گیا۔
رپورٹ کے مطابق میرین لاپین کو 4 سال قید اور 2 سال کی معطل سزا بھی سنا دی گئی، معطل شدہ سزا وہ گھر پر نظربندی میں گزاریں گی جبکہ انہیں ایک لاکھ یورو جرمانہ بھی بھرنا پڑے گا۔
میرین لاپین کی دائیں بازو کی جماعت نیشنل ریلی کو بھی 20 لاکھ یورو ادا کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔
واضح رہے میرین لاپین 2027 کے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کی تیاری کر رہی تھیں۔
پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر اضافہ
- 6 hours ago

امریکی جنگ بندی کی تجویزپرحماس کا ردعمل آ گیا
- 6 hours ago
اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کر دی
- 9 hours ago

کوئٹہ کے علاقے نواں کلی سرہ غڑگئی میں دھماکہ : 2 افراد جاں بحق
- 9 hours ago
جاپان کے شمالی علاقے ہوکائیڈو میں 6.1 شدت کا شدید زلزلہ
- 12 hours ago

پی ٹی آئی نے ضلع پشاور کی تنظیم تحلیل کرکے تمام عہدیدارفارغ کر دیے
- 13 hours ago

سونےکی فی تولہ قیمت میں 1400 روپےکمی
- 12 hours ago
بھارتی حملے بے اثر،غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
- 12 hours ago

افغانستان نے پاکستان میں ناظم الامور کو سفیر کا درجہ دینے کا اعلان کر دیا
- 6 hours ago

لو گُرُو کے پشتو گانے ’سدا اشنا‘ کی دھوم
- 6 hours ago

ایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ : پاکستان نے 8 طلائی تمغے جیت لیے
- 8 hours ago

بھارت نے آئندہ کوئی مہم جوئی کی تو انتہائی سخت جواب دینگے،وزیر اعظم
- 10 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات