Advertisement

پاکستان سپر لیگ 10 کا ترانہ جاری کر دیا گیا

ملک کے معروف گلوکاروں ابرار الحق، علی ظفر، نتاشا بیگ اور طلحہ انجم نے ترانے میں آواز کا جادو جگایا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ a month ago پر Apr 3rd 2025, 10:00 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان سپر لیگ  10 کا ترانہ جاری کر دیا گیا

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کا ترانہ جاری کر دیا گیا۔

ملک کے معروف گلوکاروں ابرار الحق، علی ظفر، نتاشا بیگ اور طلحہ انجم نے آواز کا جادو جگایا ہے۔

View this post on Instagram
 
A post shared by Pakistan Super League (@thepsl)

پی ایس ایل کے آفیشل ترانے ایکس دیکھو کو علی ظفر نے لکھا اور کمپوز بھی کیا ہے۔ 

پاکستان سپر لیگ کا دسواں ایڈیشن 11 اپریل سے شروع ہوگا اور 4 شہروں میں میچز کھیلے جائیں گے۔

Advertisement
یمن کے وزیراعظم احمد عوض بن مبارک عہدے سے مستعفی

  • 2 گھنٹے قبل
آسٹریلیا کے انتخابات میں حکمران لیبر پارٹی بھاری اکثریت سے کامیاب

بھارتی پرچم بردار بحری جہازوں کاپاکستانی بندرگاہوں پر داخلہ بند

یونیسکو کے تعاون سے   صحافت کے عالمی دن پر صحافیوں کیلئے فیلوشپ کا اعلان

  • 16 گھنٹے قبل
بھارت کی جانب سے ابھی خطرہ کم نہیں ہوا، خواجہ آصف

  • 22 منٹ قبل
پاک بھارت کشیدگی کے باعث وفاقی حکومت کا قومی قیادت کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

  • 13 گھنٹے قبل
حیدرآباد  اور  دادو سمیت  سندھ کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش،موسم خوشگوار

حیدرآباد اور دادو سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش،موسم خوشگوار

  • 2 گھنٹے قبل
پاک بھارت کشیدگی، وزیر اطلاعات اور ڈی جی آئی ایس پی آر آج سیاسی جماعتوں  کو بریفنگ دیں گے

پی ایس ایل10،اسلام آباد یونائیٹڈ کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکیخلاف بیٹنگ جاری 

  • 14 گھنٹے قبل
ڈی پی او جہلم کی زیر صدارت ڈی ایس پی پیزکی میٹنگ ، اردرل روم کا بھی انعقاد

  • 15 گھنٹے قبل
خلیج تعاون کونسل کا جنوبی ایشیا کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر تشویش کا اظہار

  • 2 منٹ قبل
بھارت کا محاذ آرائی کے لئے نیا جھوٹا بیانیہ اور من گھڑت پروپیگنڈا بے نقاب