صدر مملکت کے پرسنل فزیشن ڈاکٹر عاصم حسین نے آصف علی زرداری کو اس وقت آئیسولیشن میں رہنے کا مشورہ دیا ہے، جبکہ ماہرین کی ایک ٹیم ان کی دیکھ بھال کر رہی۔

صدر مملکت آصف علی زرداری ان دنوں ایک نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں جہاں ان کی طبعیت بہتری کی جانب گامزن ہے۔
شعبہ انفیکشز ڈیزیز کے ماہرین روزآنہ صدر آصف زرداری کا معائنہ کرتے ہیں، جبکہ کرونا کی رپورٹ منفی آنےکے بعد اسپتال سے ڈسچارج کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ چند دن پہلے صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی طبعیت خراب ہونے پر انہیں اسپتال میں داخل کیا گیا تھا جہاں مختلف ٹیسٹ کے بعد ان میں کورونا کی تصدیق ہوئی تھی۔
صدر مملکت کے پرسنل فزیشن ڈاکٹر عاصم حسین نے آصف علی زرداری کو اس وقت آئیسولیشن میں رہنے کا مشورہ دیا ہے، جبکہ ماہرین کی ایک ٹیم ان کی دیکھ بھال کر رہی۔
ذرائع کے مطابق صدر آصف زرداری کے اہل خانہ کو صحت سے متعلق مسلسل آگہی فراہم کی جا رہی ہے۔

نو محرم الحرام آج ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منایا گیا
- 7 hours ago

ملک کے مختلف شہروں میں آج رات بارش کا امکان ، محکمہ موسمیات
- 7 hours ago

بنوں میں جرگے پر مسلح حملہ، ایک شخص جاں بحق اور تین زخمی
- 8 hours ago

بھارت کو بھرپور جواب دینا جانتے ہیں: اسحاق ڈار
- 7 hours ago
نواز شریف کی عمران خان سے ملاقات کی خبریں قیاس آرائیاں ہیں، : اسحاق ڈار
- 7 hours ago

شاداب خان کے دائیں کندھے کی کامیاب سرجری، کم از کم 3 ماہ کرکٹ سے دور رہیں گے
- 9 hours ago

صدر زرداری کو ہٹانے کی افواہیں بے بنیاد ہیں ، سب ایک پیج پر ہیں: محسن نقوی
- 8 hours ago

بھارتی ٹیم کا دورہ بنگلا دیش ملتوی، سیریز اب ستمبر 2026 میں ہوگی: بی سی سی آئی
- 8 hours ago

وزیر اعظم کی ، ترکیہ اور آذربائیجان کے صدور سے ملاقات، برادرانہ یکجہتی کا مظاہرہ
- 8 hours ago

لاہور میں نائجیرین خاتون کو ہراساں کرنے والا ملزم 12 گھنٹے میں گرفتار
- 7 hours ago

ماسکو کی جانب یوکرینی ڈرون حملہ ناکام، روسی فضائی دفاع نے 94 ڈرونز تباہ کر دیے
- 7 hours ago

بجٹ کے خلاف افواہیں اپنوں نے پھیلائیں، حکومت ختم ہونے کا خطرہ تھا: علی امین گنڈاپور
- 10 hours ago