Advertisement

امریکی ریاست ٹیکساس میں خسرہ کی وباء نے شدت اختیار کرلی، سینکڑوں کیسز رپورٹ

ٹیکساس میں اب تک 480 سے زائد خسرہ کے کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Apr 7th 2025, 2:06 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
امریکی ریاست ٹیکساس میں خسرہ کی وباء نے شدت اختیار کرلی، سینکڑوں کیسز رپورٹ

امریکی ریاست ٹیکساس میں خسرہ کی وباء نے شدت اختیار کرلی، سینکڑوں کیسز سامنے آگئے۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ٹیکساس میں اب تک 480 سے زائد خسرہ کے کیسز رپورٹ ہو چکے جبکہ امریکا بھر میں خسرہ سے اب تک 3 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں،رپورٹس کے مطابق خسرہ کے کیسز نیو میکسیکو، اوکلاہوما اور کنساس تک پھیل چکے ہیں۔

امریکی وزیرِ صحت رابرٹ ایف کینیڈی جونیئر کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ رواں سال 600 سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے، خسرہ کے پھیلاؤ کو روکنے کا سب سے مؤثر طریقہ MMR ویکسین ہے، امریکا 2000ء میں ملک سے خسرہ کے خاتمے کا اعلان کر چکا ہے۔

Advertisement
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • 19 minutes ago
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • 42 minutes ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 20 hours ago
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • a day ago
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 2 days ago
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • a day ago
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • an hour ago
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • a day ago
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 2 days ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 20 hours ago
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 2 days ago
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم