دوران تقریب مہک ملک نے نیم عریاں لباس پہن کر فحش گانوں پر رقص کیا جبکہ دیگر ملزمان ان پر نوٹ نچھاور کر رہے تھے،متن


بہاولپور:پاکستان کی معروف خواجہ سراء رقاصہ مہک ملک کے خلاف نجی مہندی کی تقریب میں فحش ڈانس کرنے پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق رقاصہ مہک ملک سمیت 35 افراد کے خلاف ایمپلی فائر ایکٹ کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج کیا گیا ہے، اس مقدمے میں تاحال کسی بھی ملزم کی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے۔
ایف آئی آر کے متن کے مطابق منڈی یزمان کے نواحی گاؤں میں منعقدہ مہندی کی نجی تقریب میں مہک ملک کو رقص کے لیے مدعو کیا گیا تھا،جہاں مہک ملک نے نیم عریاں لباس پہن کر فحش گانوں پر رقص کیا جبکہ دیگر ملزمان ان پر نوٹ نچھاور کر رہے تھے۔
مقدمے میں 10 ملزمان کو نامزد جبکہ 25 نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق مذکورہ تقریب میں کچھ سرکاری ملازمین بھی شامل تھے جن میں ایک پولیس کانسٹیبل بھی موجود تھا،تاہم سرکاری ملازمین کو مقدمے میں نامزد نہیں کیا گیا ۔

پی ایس ایل : پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کوبا آسانی 7 وکٹوں سے شکست دیدی
- 14 گھنٹے قبل

امریکی صدر نے ہارورڈ یونیورسٹی کی اربوں ڈالر کی امداد روک دی
- 5 گھنٹے قبل

امریکا میں نیٹ میٹرنگ ختم کرنے کیلئے متنازع بل منظور
- 5 گھنٹے قبل

گجرانوالہ میں دیرینہ دشمنی 5 افراد کی جان لے گئی
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان کا بھارتی افواج کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے کیلئے پہلا لانگ رینج زمینی نگران ریڈار ایجاد
- 5 گھنٹے قبل

شاہ رخ خان کی میٹ گالا 2025 میں شاندار انٹری
- 3 گھنٹے قبل

بھارت اور بنگلہ دیش نے ایک دوسرے پر تجارتی پابندیاں عائد
- 4 گھنٹے قبل

دنیا جان لے پاکستان کا پہلگام واقعہ سے کوئی تعلق نہیں،عاصم افتخار
- 5 گھنٹے قبل

پہلگام فالس فلیگ آپریشن کی ناکامی کے بعد مودی کو استعفیٰ دے کر دوبارہ چائے بیچنے کا مشورہ
- 2 گھنٹے قبل

پہلگام فالز فلیگ میں ناکامی کے بعد بھارت کابلوچستان میں بڑی دہشت گردی کا منصوبہ بے نقاب
- 5 گھنٹے قبل

سلامتی کونسل کابھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی معطلی پر تحفظات کا اظہار
- 44 منٹ قبل

21 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق
- 2 گھنٹے قبل