ایس پی ماڈل ٹاؤن اخلاق اللہ تارڑ نے بتایا کہ گرفتار ڈاکو مشتاق سے تفتیش جاری ہے،انہوں نے کہا کہ صوبائی دارالحکومت میں اشتہاریوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔


لاہور پولیس نے گھر کا صفایا کرنے والا ڈاکو کا جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے کھوج لگاکر اسے 13 سال بعد بہاولپور سے گرفتار کرلیا۔
ایس پی ماڈل ٹاؤن اخلاق اللہ تارڑ نے بتایا کہ گرفتار ڈاکو مشتاق سے تفتیش جاری ہے،انہوں نے کہا کہ صوبائی دارالحکومت میں اشتہاریوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔
ملزم نے ماڈل ٹاؤن ایکسٹینشن میں واقع گھر میں دیگر 3 ساتھیوں سمیت واردات کی تھی، ملزمان گھر سے لاکھوں مالیت کے طلائی زیورات، نقدی و دیگر سامان لوٹ کر فرار ہوگئے تھے، ملزمان نے واردات کے دوران اہل خانہ کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا تھا۔
یاد رہے کہ ملزم نے 13 سال قبل مبشر سعید نامی بینکر کے گھر دیگر 3 ساتھیوں سمیت واردات کی تھی۔

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 12 hours ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 14 hours ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 17 hours ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 18 hours ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 18 hours ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- a day ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 days ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 16 hours ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 17 hours ago









