ہیڈ ٹو ہیڈ مقابلوں میں سلطانز کا پلڑا بھاری ہے 17 میں سے 11 میچوں میں کامیابی حاصل کی ہے


ملتان:پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 25 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں ہونے والے میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کو ترجیح دی ہے۔
پشاور کے لیے میچ جیتنا لازم ہے اگر آج کا میچ ہارے تو اگلے دونوں میچوں کو لازمی جیتنا ہوگا، بابر الیون نے اب تک 7 میں سے صرف 3 میچ جیتے ہیں۔
ہیڈ ٹو ہیڈ مقابلوں میں سلطانز کا پلڑا بھاری ہے 17 میں سے 11 میچوں میں کامیابی حاصل کی ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز لاہور میں کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کے درمیان میچ کھیلا گیا تھا، جس میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے دی۔
خیال رہے کہ اس وقت پوائنٹس ٹیبل پر پشاور زلمی کے 6 جبکہ ملتان سلطانز کے 2 پوائنٹس ہیں۔
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- ایک دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- ایک دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- ایک دن قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 8 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- ایک دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 7 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 5 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 10 گھنٹے قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 11 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل


