ایرانی وزیر خارجہ کا پاکستانی ہم منصب سے رابطہ، پاک بھارت کشیدگی کم کرنے پر زور
ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق وزیر خارجہ عباس عراقچی اور پاکستانی وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے پاک بھارت کشیدگی سے پیدا سکیورٹی امور پر بات کی ۔

شائع شدہ a year ago پر May 9th 2025, 4:51 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے پاکستانی وزیر خارجہ اسحٰق ڈار سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے پاک بھارت کشیدگی کم کرنے پر زور دیا ہے۔
ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق وزیر خارجہ عباس عراقچی اور پاکستانی وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے پاک بھارت کشیدگی سے پیدا سکیورٹی امور پر بات کی ۔
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے نئی دہلی کے دورے میں بھارتی صدر، مشیر قومی سلامتی امور اور وزیر خارجہ سے ملاقات کی اور امید ظاہر کی پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کم ہوگی۔
اس دوران عباس عراقچی نے زور دیاکہ دونوں فریق صورت حال مزید کشیدہ ہونے سے روکیں۔

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردی
- 13 hours ago
ملک میں سونے کی قیمتوں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
- 3 days ago

بین الاقوامی شہرت یافتہ ڈی جے کراچی میں سروں سے بھری شام سجانےکو تیار
- 14 hours ago

پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئر لائنز کو اربوں ڈالر کا نقصان
- 3 days ago

عمران خان کی اسپتال منتقلی، پی ٹی آئی نے حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی
- 3 days ago
ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا
- 2 days ago
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو
- 3 days ago

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے ملاقات
- 17 hours ago

پنجاب کے مختلف شہروں میں تھیٹرز کے خلاف بڑا ایکشن، 8 اداکاراؤں پر پابندی
- 12 hours ago
پنجاب: اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، نیا شیڈول جاری
- 3 days ago

ملک میں سونے کی قیمت میں ہزارں روپے کا مزید اضافہ
- 17 hours ago
شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نیا انکشاف
- 16 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات
