پاک بھارت کشیدگی: سعودی وزیرمملکت خارجہ امورایک روزہ دورے پر اسلام آبادپہنچ گئے
اپنے دورہ پاکستان میں سعودی وزیرمملکت خارجہ امور وزیراعظم شہباز شریف اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ملاقات کریں گے

شائع شدہ 3 ماہ قبل پر مئی 9 2025، 5:35 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: سعودی وزیرمملکت خارجہ امور عادل ا لجبیر پاکستان کےایک روزپ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔
سعودی عرب کے سفیر اور وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام نے سعودی وزیرمملکت خارجہ امور کا استقبال کیا۔
سعودی وزیرمملکت عادل الجبیر پاک بھارت کشیدگی پر تبادلہ خیال کریں گے۔
پاکستان آمد سے قبل سعودی وزیر مملکت برائے امور خارجہ عادل الجبیر نے بھارت کا دورہ کیا جہاں اُنہوں نے بھارتی وزیرخارجہ جے شنکر سے ملاقات کی۔
اپنے دورہ پاکستان میں سعودی وزیرمملکت خارجہ امور وزیراعظم شہباز شریف اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ملاقات کریں گے۔
26 نومبر احتجاج، عارف علوی،عمر ایوب سمیت پی ٹی آئی کے 41 رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری
- 42 منٹ قبل

پاکستان اور امریکا کے مابین تجارتی معاہدہ کامیابی سے طے پا گیا
- 2 گھنٹے قبل

امریکا اور بھارت کا مشترکہ خلائی مشن: نِسار سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا گیا
- 13 گھنٹے قبل

امریکی صدر نے بھارت کی معیشت کو ’’مردہ‘‘ قرار دے دیا
- ایک گھنٹہ قبل

مودی سرکار کو ایک اور جھٹکا، ٹیرف اعلان کے بعد امریکا کی بھارت میں قائم 7 کمپنیوں پر پابندی
- 2 گھنٹے قبل

وزیراعظم کا پاکستان کے ساتھ تجارتی ڈیل کرنے پر امریکی صدر کا خصوصی شکریہ
- ایک گھنٹہ قبل

روس کا دنیا کے جدید ترین اور تباہ کن کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان کا جدید ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کامیابی کے ساتھ خلاء میں روانہ ہو گیا
- 3 گھنٹے قبل

ایرانی صدر وزیر اعظم کی دعوت پراتوار کو دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان آئیں گے
- چند سیکنڈ قبل

امریکی صدرنے پاکستان کیساتھ تجارتی معاہدے کا اعلان کر دیا
- 9 گھنٹے قبل

حکومت کا آن لائن شاپنگ اور سروسز پر عائد 5فیصد ٹیکس ختم کرنے کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل

گلگت بلتستان میں گلیشیئرز پھٹنے، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کے خطرے کے پیش نظر نیا الرٹ جاری
- 5 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات