بھارت کی جانب سے سیزفائر کی خلاف ورزی،ایل او سی پربھارت کی بلااشتعال فائرنگ
پاکستان اور قرار دیدیا اور کہا کہ پاکستان کی جانب سے پہلے ایل اوسی پر فائرنگ کی گئی ہے جس کے جواب میں بھارتی فورسز نے فائرنگ کی

شائع شدہ a year ago پر May 10th 2025, 9:31 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

بھارت نے چندگھنٹوں بعد ہی سیزفائرکی خلاف ورزی کردی،ایل او سی پربھارت کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ کی گئی۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بھارت نے امریکی ثالثی میں جنگ بندی کااعلان کیا اور 12مئی کو ڈائریکٹرملٹری کی میٹنگ ہوگی۔
بھارتی میڈیا نے سیزفائرکی خلاف ورزی کا ذمہ دار بھی پاکستان اور قرار دیدیا اور کہا کہ پاکستان کی جانب سے پہلے ایل اوسی پر فائرنگ کی گئی ہے جس کے جواب میں بھارتی فورسز نے فائرنگ کی۔
مگر بھارت بازنہ آیا۔بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول پرکشمیرپربلااشتعال فائرنگ کی گئی۔گولہ بارود کا استعمال بھی کیاگیا۔
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 5 hours ago

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 4 hours ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- a day ago

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 18 minutes ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- a day ago

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- 5 hours ago

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 2 hours ago

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 7 hours ago

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- a day ago

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 3 hours ago

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- a day ago

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 4 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






